لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ماجد نامی مریض کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں مبینہ غفلت یا نظام کی کمزوری؟ مریض کے واقعے نے ایمرجنسی سروس پر کئی سوالات کھڑے کر دیے،  صوبہ خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری طبی ادارے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پیش آنے والے ایک مبینہ واقعے نے ایمرجنسی سروسز، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور … Continue reading لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ماجد نامی مریض کیساتھ کیا واقعہ پیش آیا