خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تیز آندھی اور بارش ،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے ملک کے مختلف حصوں میں 18 سے 23 اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ این ای او سی کے مطابق بالائی اور وسطی پنجاب میں 18 اور 19 اپریل کے دوران وقفے وقفے سے گرج … Continue reading خیبرپختونخوا اور پنجاب میں تیز آندھی اور بارش ،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری