نجی سکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم، 15 دن میں رپورٹ طلب
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے کے بعد نجی اسکولوں کی رجسٹریشن، عمارتوں کی تعمیر اور حفاظتی انتظامات سے متعلق قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 15 دن کے اندر نئی قانون سازی سے … نجی سکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم، 15 دن میں رپورٹ طلب پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے