خیبرپختونخواپولیس قیادت کا نئے ایکٹ پر تحفظات کا اظہار

خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ سینئر پولیس افسران نے وزیرقانون آفتاب عالم کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں بتایا کہ پولیس ایکٹ2017 لانیکامقصد پولیس کو بااختیاربنانا اور سیاسی مداخلت کا خاتمہ تھا۔افسران نے کہا کہ نئے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 سے … Continue reading خیبرپختونخواپولیس قیادت کا نئے ایکٹ پر تحفظات کا اظہار