خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ کیا ہے؟ اہم نکات سامنے آگئے

خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ 2026 کے اہم نکات سامنے آگئے۔ ایکٹ کے مطابق آئی جی خیبرپختونخوا کی تعیناتی کا اعلامیہ صوبائی حکومت جاری کرے گی، آئی جی کی کارکردگی سے صوبائی حکومت خوش نہ ہو تو ان کے تبادلے کے لئے وفاق سے مزید نام مانگے جا سکتے ہیں۔ ایکٹ کے مطابق آئی جی کی غیر … خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ کیا ہے؟ اہم نکات سامنے آگئے پڑھنا جاری رکھیں