بیرسٹر گوہر، محمود اچکزئی نے ایمرجنسی کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی درخواست سمیت دیگر درخواستیں 20 اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں، اپوزیشن رہنماؤں محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے پشاور … بیرسٹر گوہر، محمود اچکزئی نے ایمرجنسی کیخلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا پڑھنا جاری رکھیں