تحریک انصاف حکومت نے سونے کی کان کنی میں اربوں کی کرپشن کی، ثمر بلور

گورنر خیبرپختونخوا کی مشیر اطلاعات ثمرہارون بلور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف حکومت کے دور میں سونے کی کان کنی کے اربوں روپے کے ٹھیکوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں ثمر بلور نے کہاکہ دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کنارے پلیسر گولڈ کی نیلامیوں میں … تحریک انصاف حکومت نے سونے کی کان کنی میں اربوں کی کرپشن کی، ثمر بلور پڑھنا جاری رکھیں