بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا نے بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے اعلامیہ کے مطابق صوبے میں گلیشیئر جھیلوں کے پھٹنے سے اچانک سیلاب اور تیز پانی کے بہائو کا خدشہ ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق گرمی اور 4ستمبرتک وقفے … بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں