مشیر خوراک کفایت اللہ سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

پشاور: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (سنٹرل) کے چیئرمین محمد نعیم بٹ اور پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے چیئرمین صابر احمد بنگش کی سربراہی میں فلور ملز انڈسٹری کے سینئر ممبران پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ایڈوائزر ٹو گورنر خیبر پختونخوا برائے خوراک جناب کفایت اللہ سے ملاقات کی۔ ملاقات … مشیر خوراک کفایت اللہ سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں