خیبرپختونخوا میں 2,004 انٹیلی جنس آپریشنز، 182 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا پولیس نے رواں سال کے پہلے 6ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ جس کے مطابق دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئیں۔سینٹرل پولیس آفس خیبرپختونخوا میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس ذوالفقار حمید کی زیر صدارت امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔ … Continue reading خیبرپختونخوا میں 2,004 انٹیلی جنس آپریشنز، 182 دہشت گرد ہلاک
0 Comments