سہیل آفریدی کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ،گورنر فیصل کنڈی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کرنا حکومت کا کام ہے، جب اسمبلی تحلیل ہوگی تب آئینی اور قانونی طریقے کے مطابق دیکھا جائے گا کہ اس وقت کیا پوزیشن بنتی ہے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ جن لوگوں کو خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے … Continue reading سہیل آفریدی کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ،گورنر فیصل کنڈی
0 Comments