مالِ مفت دل بے رحم ،خیبر پختونخوا اسمبلی افسران اور ملازمین میں بندر بانٹ
خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کی سرکاری دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ اسمبلی سیکرٹریٹ کے زیر استعمال مجموعی طور پر 60 سرکاری گاڑیاں موجود ہیں جن میں 58 گاڑیاں اسمبلی سیکرٹریٹ جبکہ 2 گاڑیاں محکمہ ایکسائز کی ہیں۔ تمام گاڑیوں کے لیے پٹرول، آئل و لبریکنٹس اور مرمت و دیکھ بھال کے اخراجات سرکاری خزانے … Continue reading مالِ مفت دل بے رحم ،خیبر پختونخوا اسمبلی افسران اور ملازمین میں بندر بانٹ
0 Comments