افغان مہاجرین کیلئے بری خبر، خیبرپختونخوا میں آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد افغان مہاجرین کی وطن واپسی اور مہاجر کیمپوں سے متعلق حکومتی اقدامات ایک بار پھر اہمیت اختیار کرگئے ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے 11 اکتوبر 2026 کو آئین کے آرٹیکلز 232 اور 234 کے تحت خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ کیا … افغان مہاجرین کیلئے بری خبر، خیبرپختونخوا میں آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں