خیبرپختونخوا کیلئے 100 ارب روپے کا پیکج، اہم اعلان آج متوقع

خیبرپختونخوا کے لیے 100 ارب روپے کے امدادی و ترقیاتی پیکج کے اعلان کی توقع ہے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج گورنر ہاؤس پشاور میں متوقع ہے۔ اجلاس میں صوبے کی امن و امان کی صورتِ حال، دہشت گردی کے خاتمے اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم امور … خیبرپختونخوا کیلئے 100 ارب روپے کا پیکج، اہم اعلان آج متوقع پڑھنا جاری رکھیں