کوہاٹ میں پولیس وین پر حملہ، 10 اہلکار شہید، گاڑی نذر آتش

کوہاٹ میں دریائے سندھ پر سونے کی غیرقانونی مائننگ کیخلاف آپریشن کے بعدخوارج کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت 10 پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ 18دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس اور مقامی سول انتظامیہ کی جانب سے کوہاٹ کے قریب درابو کچ میں غیر قانونی طور … کوہاٹ میں پولیس وین پر حملہ، 10 اہلکار شہید، گاڑی نذر آتش پڑھنا جاری رکھیں