پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہداء کی تعداد 23 ہوگئی، 140 زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد میں دہشت گرد حملے کے بعد جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید دو پولیس اہلکاروں کی جسد خاکی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوہاٹ منتقل کردی گئی، جس کے بعد واقعے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید دو شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں ڈی ایچ … Continue reading پولیس لائنز مسجد دھماکے میں شہداء کی تعداد 23 ہوگئی، 140 زخمی