کوہاٹ میں ڈینگی بے قابو، ایک ہفتے میں 237 نئے کیس رپورٹ

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے دوران کوہاٹ میں صورتحال تشویشناک ہوگئی ہے جہاں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید 237 کیس رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال ضلع میں مصدقہ کیسز کی تعداد 1,231 تک پہنچ گئی ہے جو صوبہ کے کسی بھی دوسرے ضلع کے مقابلے میں سب سے زیادہ … Continue reading کوہاٹ میں ڈینگی بے قابو، ایک ہفتے میں 237 نئے کیس رپورٹ