خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں 19 جولائی سے جاری موسلادھار بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات کے نتیجے میں اب تک 16 افراد جاں بحق جبکہ 17 … Continue reading خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی
0 Comments