ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین مشہد میں ہوگی
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین تہران میں بڑے تعزیتی اجتماع کے بعد مشہد میں ہوگی۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کا تہران میں تعزیتی اجتماع امام خمینی ہال تہران میں ہوگا۔سپریم لیڈر کی مشہد میں تدفین کے دن کا تعین نہیں کیا گیا ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای کے والد بھی مشہد میں مدفون ہیں جس کے باعث خامنہ ای کی تدفین بھی ان کے والد کے پہلو میں کی جائے گی۔ تاہم تدفین کب ہوگی اس کی تاریخ سامنے نہیں آسکی

