ستائیس برس سے پیدل دنیا کی سیر کرنے والا کارل بشبی کون ہے؟

بعض لوگ خواب دیکھتے ہیں، کچھ ان خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی کوشش کرتے ہیں، مگر برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 57 سالہ سابق پیرا ٹروپر کارل بشبی نے ایسا خواب دیکھا جسے دنیا بھر کے ماہرین نے ابتدا میں ناممکن قرار دیا تھا۔ تقریباً ستائیس برس قبل اس نے جنوبی امریکہ کے … ستائیس برس سے پیدل دنیا کی سیر کرنے والا کارل بشبی کون ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں