کراچی کے ریسٹورنٹ میں روبوٹ ویٹرز کی وجہ سے شہریوں کا رش

پاکستان کے انجینئر نے مقامی سطح پر جدید روبوٹس تیار کرکے کراچی کے ریسٹورنٹ میں بطور ویٹر خدمات انجام دینے کے لیے متعارف کرا دئیے، روبوٹ ویٹریسز روبیا اور جوجو کی منفرد انداز میں کھانا پیش کرنے کی صلاحیت نے شہریوں خصوصاً بچوں اور خاندانوں کو اپنی جانب متوجہ کرلیا۔پاکستان میں روبوٹک ٹیکنالوجی کا یہ … کراچی کے ریسٹورنٹ میں روبوٹ ویٹرز کی وجہ سے شہریوں کا رش پڑھنا جاری رکھیں