جان سینا کا پاکستانی فین سے محبت کا اظہار’ سوال کا دلچسپ جواب دیا

ہالی وڈ اداکار و لیجنڈ امریکی ریسلر جان سینا سے ان کے پاکستانی فین کی ایک دلچسپ اور منفرد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ایک بین الاقوامی تقریب کے دوران سوال و جواب کے سیشن میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ابو ہریرہ خان نے جان سینا کو مخاطب کرتے ہوئے … Continue reading جان سینا کا پاکستانی فین سے محبت کا اظہار’ سوال کا دلچسپ جواب دیا