گرمی سے بچانے کیلئے انسانوں کیلئے فریج تیار
جاپان میں حالیہ دنوں درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا اور حکومت کی جانب سے ہیٹ اسٹروک الرٹ بھی جاری کیے گئے ہیں۔اس صورتحال کے پیش نظر 2 جاپانی کمپنیوں نے شدید گرمی سے نمٹنے کیلئے انسانی فریج تیار کرنے کا منصوبہ پیش کردیا ہے ۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ان کمپنیوں نے … Continue reading گرمی سے بچانے کیلئے انسانوں کیلئے فریج تیار
0 Comments