Skip to main contentSkip to footer

اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کردی

Israel ground operation Lebanon begins

اسرائیلی فوج نے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کردی

اسرائیلی فوج نے فضائی حملوں کے بعد لبنان میں زمینی کارروائی شروع کردی۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع کی جانب سے پیشقدمی کے حکام بعد صیہونی فوج نے کئی مقامات پر لبنانی سرحد کو عبور کرلیا، لبنانی فوج نے 7 سرحدی پوسٹس خالی کرکے پیچھے ہٹ گئی۔

واضح رہے کہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کی رامت ڈیوڈ ایئربیس پر حملہ کیا گیا ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ ایئربیس کے کنٹرول روم اور ریڈار سسٹم کو ڈرونز سے نشانہ بنایا،یہ حملے لبنان پر اسرائیلی بمباری کا جواب ہے۔اس سے قبل اسرائیلی طیاروں نے جنوبی بیروت پر ایک بار پھر بمباری کردی،اسرائیل نے لبنان کے مزید 59 قصبوں کیلئے انخلا کی وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا حزب اللہ کی سرگرمیوں کی وجہ سے یہ علاقے ہمارے ہدف ہونگے،

لبنانی شہری ان علاقوں سے کم از کم ایک کلومیٹر دور چلے جائیں،حزب اللہ کی تنصیبات کے قریب جو رہے گا اسے نقصان پہنچ سکتا ہے۔

پاکستان نے افغانستان کے بگرام ایئربیس پر بڑا حملہ کردیا

پاکستان نے افغانستان کے بگرام ایئربیس پر بڑا حملہ کردیا

Next Post
امریکا نے ایرانی حملے میں ہلاک فوجیوں کی تصاویر جاری کردیں
Previous Post
خامنہ ای کی شہادت کے بعد امام خمینی کے پوتے حسن خمینی توجہ کا مرکز