Skip to main contentSkip to footer

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے گھر پر میزائل حملہ ، وزیردفاع شہید

Israel attack on Khamenei residence

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کے گھر پر میزائل حملہ

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل اور امریکہ نے مل کر ایران کے 30 مقامات پر میزائل داغ دیئے ہیں ، عرب میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے گھر پر بھی میزائل حملہ کیا گیا ہے تاہم ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کو فوری طورپر محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

امریکی عہدیدار کے مطابق امریکہ نے بھی ایران پر حملہ کردیا ہے

رائٹرز کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای تہران میں نہیں ہیں اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔حملے کے بعد اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ کردی گی ‏ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایران کے صدارتی محل کو نشانہ بنایا ہے۔‏اب تک کی اسرائیلی رپورٹس کے مطابق ایران میں تقریباً 30 مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے، جن میں ایرانی صدر کی رہائش گاہ اور ایک خفیہ ادارے کا ہیڈکوارٹر بھی شامل ہے۔

تہران میں وزارت انٹیلی جنس کے دفاتر کو نشانہ بنایا، اسرائیل

Next Post
ایران کا جوابی وار، اسرائیل پر متعدد میزائل داغ دیئے
Previous Post
تہران میں وزارت انٹیلی جنس کے دفاتر کو نشانہ بنایا، اسرائیل