اسلام آبادکو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا جس کیلئے 31 دسمبر کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے، جس کے تحت رواں سال کے اختتام تک شہر کے تمام کاروباری مراکز اور تاجروں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں شامل کرنے کا ہدف رکھا … اسلام آبادکو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں