Skip to main contentSkip to footer

ایران نے امریکہ اور اسرائیل کیطویل جنگ کی تیاری کرلی

Iran prepares long war US Israel

ایران نے امریکہ اور اسرائیل کیساتھ طویل جنگ کی تیاری کرلی

سیکریٹری جنرل ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایران نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، قیمت کچھ بھی ہو۔علی لاریجانی نے کہا کہ دشمن کو اندازے لگانے کی غلطی پر پچھتانا ہوگا۔سیکریٹری جنرل ایرانی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا مزید کہنا تھا کہ 300 سال کی طرح اس بار بھی جنگ میں پہل ہم نے نہیں کی۔

خامنہ ای کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیل نے تہران کے ٹریفک کیمروں کو ہیک کیا

Previous Post
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی