انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی (آج) آخری تاریخ
ٹیکس سال 2026 کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی (آج)جمعرات کو آخری تاریخ ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ پہلے 30 ستمبر مقرر کی گئی تھی تاہم متعلقہ شراکت داروں اور مختلف تجارتی تنظیموں کے مطالبے پر اس میں 15 اکتوبر تک توسیع … انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی (آج) آخری تاریخ پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے