عمران خان کا بیرون ملک جانے اور سیاست چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ایک رہنما نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر انکشاف کیا ہے کہ پارٹی عمران خان سے ملاقات کی اجازت ملنے کی توقع کر رہی تھی لیکن ملاقات سے انکار کرکے پارٹی کو یہ واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ وہ یہ بھول جائیں کہ حالات … عمران خان کا بیرون ملک جانے اور سیاست چھوڑنے سے انکار پڑھنا جاری رکھیں