عمران خان ہسپتال منتقل، رات گئے طبی معائنہ کیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو رات گئے سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ اور آنکھ کا علاج کیا گیا۔ طبی کارروائی مکمل ہونے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات … عمران خان ہسپتال منتقل، رات گئے طبی معائنہ کیا گیا پڑھنا جاری رکھیں