آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان ہے، اس حوالے سے صوبائی حکومت نے نئے آئی جی کی تعیناتی کے لیے تین نام وفاق کو بھجوا دیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نئے آئی جی کے لیے تجویز کردہ نام وفاقی حکومت کو ارسال کیے … Continue reading آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان