آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027کے 12وینیوز کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز کرکٹ ورلڈکپ 2027 کے 12 وینیوز کا اعلان کر دیا،آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے مقابلے 12 مختلف وینیوز پرہوں گے۔جنوبی افریقا اور زمبابوے 2003 کے بعد ایک بار پھر ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کریں گے … Continue reading آئی سی سی نے مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027کے 12وینیوز کا اعلان کر دیا
0 Comments