گوگل میپس پر دریافت پراسرار سٹرکچر 39کروڑ برس پرانا نکلا
گوگل میپس پر دریافت ہونے والا پراسرار اسٹرکچر 39 کروڑ برس پرانا نکلا۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق کینیڈا میں ایک شخص نے گوگل میپس کی مدد سے کروڑوں سال پہلے سیارچے کے ٹکرانے سے بننے والے گڑھے کو دریافت کیا۔ جوئیل لاپونیٹ نامی شخص نے یہ دریافت 2024 میں کی تھی مگر اب سائنسدانوں نے … Continue reading گوگل میپس پر دریافت پراسرار سٹرکچر 39کروڑ برس پرانا نکلا
0 Comments