غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر ڈرون حملہ ،3افراد شہید

غزہ شہر کی اسلامی یونیورسٹی پر اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 افراد شہید جبکہ8 زخمی ہوگئے، ہسپتال انتظامیہ اور یونیورسٹی کے عملے نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کے روز حملے کے وقت یونیورسٹی میں طلبہ کی کلاسز جاری تھیں، یونیورسٹی کے عملے سے وابستہ دو ذرائع … غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر ڈرون حملہ ،3افراد شہید پڑھنا جاری رکھیں