مسافر طیارے کے پائلٹ نے اڑتی ہوئی پراسرار چیز دیکھ لی
برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے گیٹ وِک ایئرپورٹ کے قریب ایک مسافر طیارے کے پائلٹ نے پرواز کے دوران ایک پراسرار گول شے دیکھنے کا دعوی کیا ہے، جس کے بعد اس واقعے کی باقاعدہ تحقیقات کی گئیں، تاہم حکام اس شے کی اصل شناخت معلوم نہیں کر سکے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ … Continue reading مسافر طیارے کے پائلٹ نے اڑتی ہوئی پراسرار چیز دیکھ لی
0 Comments