فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور میں ثقافتی شو کا معاملہ محکمہ اعلیٰ تعلیم پہنچ گیا

صوبائی دارالحکومت پشاور کے معروف تعلیمی ادارے گورنمنٹ فرنٹیئر کالج برائے خواتین میں منعقدہ ثقافتی شو کا معاملہ محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا تک پہنچ گیا جس پر محکمہ نے نوٹس لیتے ہوئے آئندہ تقریبات میں مردوں کی غیر ضروری شرکت روکنے اور کالج کے سرکاری سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذمہ دارانہ استعمال کے … فرنٹیئر کالج برائے خواتین پشاور میں ثقافتی شو کا معاملہ محکمہ اعلیٰ تعلیم پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں