ارجنٹا ئن کو اب تک 88فائولز پر 9یلوکارڈ ملے، ڈسپلن کے اعدادوشمار سامنے آگئے

فیفا ورلڈ کپ 2026میں سب سے زیادہ فاولز کرنے کے باوجود ارجنٹینا کو باقی ٹیموں کی نسبت کم یلو کارڈز ملے ہیں۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کے فائنل سے ڈسپلن کے اعدادوشمار کے مطابق ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ فالز کرنے والی ٹیم ارجنٹینا رہی، تاہم یلو کارڈز کی تعداد کے اعتبار سے وہ سرفہرست نہیں۔اعدادوشمار … Continue reading ارجنٹا ئن کو اب تک 88فائولز پر 9یلوکارڈ ملے، ڈسپلن کے اعدادوشمار سامنے آگئے