تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نئی اسکیم بھی ناکام ہوگئی

وفاقی حکومت کی جانب سے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے متعارف کروائی جانے والی اسکیم کو پذیرائی نہ مل سکی ،نئی آسان رجسٹریشن اسکیم کے تحت اب تک صرف 1750 دکانداروں نے فائدہ اٹھایا جس پر ایف بی آر نے اسکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والے تاجروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ … تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نئی اسکیم بھی ناکام ہوگئی پڑھنا جاری رکھیں