حکومت ٹکر لینا چاہتی ہے تو ہم بھی تیار ہیں، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی جماعت کو سیاسی سرگرمیوں اور جلسوں سے روکا گیا تو بھرپور مزاحمت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہیں اور اسے عوام کے سامنے بھی لے کر جائیں گے۔ … حکومت ٹکر لینا چاہتی ہے تو ہم بھی تیار ہیں، مولانا فضل الرحمن پڑھنا جاری رکھیں