پاکستان میں جعلی بلڈ کینسر ادویات فروخت ہونے کا انکشاف
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے پاکستان میں جعلی بلڈ کینسر ادویات کی موجودگی کے حوالے سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ)کو خبردار کر دیا۔میڈیارپورٹ کیمطابق ، ڈبلیو ایچ او نے ڈریپ سے رابطہ کرتے ہوئے جعلی کینسر ادویات سے متعلق میڈیکل پراڈکٹ الرٹس بھجوائے، جس پر ڈریپ نے جعلی ادویات کے خلاف ریپڈ الرٹ جاری … Continue reading پاکستان میں جعلی بلڈ کینسر ادویات فروخت ہونے کا انکشاف
0 Comments