بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں دھماکے ،10افراد زخمی

بنگلہ دیش کا دارالحکومت ڈھاکا دھماکوں سے گونج اٹھا، متعدد بسیں بھی نذر آتش ، واقعات میں 10 افراد کے زخمی ہو گئے ۔ دارالحکومت ڈھاکا کے مختلف مقامات پر دیسی ساختہ بموں کے دھماکوں کا ایک سلسلہ پیش آیا ہے اور بسوں کو آگ لگانے کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔ پیر کی شام … بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں دھماکے ،10افراد زخمی پڑھنا جاری رکھیں