چین کی مالی معاونت سے جیوڈیٹک ڈیٹم منصوبے پر پیش رفت

پاکستان کا چین کی مالی معاونت سے جاری 12.9 ملین ڈالر مالیت کا نیو جنریشن جیوڈیٹک ڈیٹم منصوبہ پیش رفت کر رہا ہے جبکہ آلات کی نویں کھیپ کو کسٹم ڈیوٹی سے استثنی دینے کا عمل جاری ہے۔ویلتھ پاکستان کے پاس دستیاب ایک سرکاری دستاویز کے مطابق سروے آف پاکستان وزارت دفاع کے تحت چین … چین کی مالی معاونت سے جیوڈیٹک ڈیٹم منصوبے پر پیش رفت پڑھنا جاری رکھیں