ڈاکٹر میاں سعید کو عہدے سے ہٹانے کیلئے کوششیں شروع
پشاور: پشاور کے نجی میڈیا کے مطابق سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کو ان کے موجودہ عہدے سے ہٹانے کیلئے مافیاز متحرک ہو گئیں خبر کے مطابق، حکومت میں بیٹھے وزراء یا حکمران اور اپوزیشن جماعتوں سے سیاسی تعلق رکھنے والے منشیات فروش سیاستدان، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے دھندے میں ملوث … Continue reading ڈاکٹر میاں سعید کو عہدے سے ہٹانے کیلئے کوششیں شروع
0 Comments