بلاول بھٹو کا فیصل کریم کنڈی کی فرعونیت کا سخت نوٹس
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے رویے اور گورنر راج سے متعلق ان کے بیانات پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں فیصل کریم کنڈی کو اجلاس سے باہر جانے کا … بلاول بھٹو کا فیصل کریم کنڈی کی فرعونیت کا سخت نوٹس پڑھنا جاری رکھیں
0 تبصرے