Skip to main contentSkip to footer

سہیل آفریدی پارٹی کا بھٹا بٹھاکر وی آئی پی تحویل میں مرغے کھا رہے ہیں،بیرسٹرسیف

سہیل آفریدی پارٹی کا بھٹا بٹھاکر وی آئی پی تحویل میں مرغے کھا رہے ہیں،بیرسٹرسیف

سابق مشیر خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا حکومت کے خاتمے کے ذمہ دار پارٹی رہنما ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کے خاتمے اور پارٹی کی موجودہ تباہی کے ذمہ دار بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، محمود خان اچکزئی اور ناصر عباس ہیں، انہیں استعفے دینے چاہئیں۔بیرسٹر سیف نے کہا کہ سہیل آفریدی اور اس کی کچن کیبنٹ کے لوگ پارٹی کا بھٹا بٹھاکر وی آئی پی حفاظتی تحویل میں مرغے کھا رہے ہیں

پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

منتخب حکومت مخالفین کے حوالے کر دی گئی۔سابق مشیر کے پی حکومت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور اہل خانہ کی رہائی کے لیے کچھ نہیں کیا گیا، رہنماں کو ووٹ صرف بانی پی ٹی آئی کے نام پر ملے۔

 

خیبرپختونخوا کے صحت کارڈ پلس پروگرام میں گھپلوں کا انکشاف

اگلی پوسٹ
پاک بھارت جنگ مصنوعی تھی ،سینیٹر ایمل ولی کا دعویٰ
پچھلی پوسٹ
پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس