خیبر میں سیکیورٹی سخت، باڑہ بازار کے داخلی و خارجی راستے سیل

ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر باڑہ بازار کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیے گئے ہیں جبکہ پولیس نے بازار اور اس کے گردونواح میں سیکیورٹی کے انتظامات سنبھال لیے ہیں۔ پشاور پولیس کے تازہ دم دستے بھی باڑہ پہنچ گئے ہیں، جہاں امن و امان برقرار رکھنے … خیبر میں سیکیورٹی سخت، باڑہ بازار کے داخلی و خارجی راستے سیل پڑھنا جاری رکھیں