آزادکشمیر ،باغ میں گھر میں دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق،بچی زخمی

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے جنوبی علاقہ پندی کے ایک گھر میں دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق اور ایک لڑکی شدید زخمی ہوگئیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق جنوبی باغ کے گائوں پندی میں شکدر نامی شخص کے گھر میں ہونے والے دھماکے میں اس کی 80 سال کی والدہ، 40 سال کی … آزادکشمیر ،باغ میں گھر میں دھماکے سے 3 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق،بچی زخمی پڑھنا جاری رکھیں