بابڑہ میں 12 اگست 1948 کو کیا واقعہ پیش آیا تھا؟
چارسدہ کے علاقے بابڑہ میں 12 اگست 1948 کو خدائی خدمت گار تحریک کے کارکنوں اور حامیوں کا اجتماع ہوا۔ یہ اجتماع ایسے وقت میں ہوا جب صوبہ سرحد میں مسلم لیگی حکومت نے خدائی خدمت گار قیادت کے خلاف سخت انتظامی کارروائی شروع کر رکھی تھی۔ اس وقت صوبے کے وزیراعلیٰ خان عبدالقیوم خان … Continue reading بابڑہ میں 12 اگست 1948 کو کیا واقعہ پیش آیا تھا؟
0 Comments