پاکستان کا پراسرار جزیرہ استولا، کیا یہاں دجال قید ہے؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحل کے قریب بحیرۂ عرب میں واقع جزیرہ استولا ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک غیر معمولی دعوے کے باعث زیرِ بحث ہے کہ اس جزیرے میں دجال قید ہے۔ وائرل ویڈیوز اور مختلف پوسٹس میں اس دعوے کو نبی کریم حضرت محمد ﷺ کے زمانے میں پیش آنے والے … پاکستان کا پراسرار جزیرہ استولا، کیا یہاں دجال قید ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں