فیلڈ مارشل کا دورہ شمالی وزیرستان، سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ

چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےجمعے کے روز صبح 9 بجے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کا دورہ کیا جہاں انہیں علاقے کی سکیورٹی صورتحال اور جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی … فیلڈ مارشل کا دورہ شمالی وزیرستان، سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں